Wednesday, March 9, 2016

آج سے میں تھوڑا سا انصافی بن رہا ہوں تاکہ پاکستان مسلم لیگ کو اس کی خامیاں دیکھا سکوں۔ جناب چمچے تو بھت سے مل جائیں آپ جناب سرکار کو پٹوار خانوں میں لیکن تنقید کوئی کوئی کر سکتا ہے
اور انصافی والی تنقید نہیں جو صرف بغض نواز و شہباز میں باولا ہوئے جاتا ہے یا عمران اور ہمنوا کی حماکتوں کو چھوپانے کے لئےہوتی ہے